آج اس قاعد اعظم کی سالگرہ ہے جنہوں نے ایک پاکستان دیا تھا . اور انکے احسان کا بدلہ دو پاکستان بناکر ہم ادا کر رہے ہیں . ابھی تو اور بھی نیے پاکستانوں کا پروگرام بن رہا ہے......لیکن اب کی بار دنیا کو کوئی حیرانی نہیں ہوگی !
Wednesday, December 24, 2014
We lost The Leader and freed Nation
آج اس قاعد اعظم کی سالگرہ ہے جنہوں نے ایک پاکستان دیا تھا . اور انکے احسان کا بدلہ دو پاکستان بناکر ہم ادا کر رہے ہیں . ابھی تو اور بھی نیے پاکستانوں کا پروگرام بن رہا ہے......لیکن اب کی بار دنیا کو کوئی حیرانی نہیں ہوگی !
Tuesday, December 16, 2014
If we are sad on "Zarb Azab"....each one is "devastated" by.. today's "Kari Zarb".....question is where is the money spent on our "proud military " is going,if we are not safe at home....all Zarbs must stop so should so called political "Azadi" aka "power" fight!......
You are taking away their loved ones...and "they" are paying you back...."
.............................................................................................
Saturday, December 6, 2014
آپ بے وجہ پریشان سے کیوں ہیں ،
لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہونگے
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگی ،
میرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہونگے
نور سرمایہ سے ہے روح تمدّن کی جلا ،
ہم جہاں ہیں وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہے ،
بھول آ دا ب کے سانچے میں نہیں ڈھال سکتی
لوگ کہتے ہیں تو لوگوں پہ تعجب کیسا ،
سچ تو کہتے ہیں کے ناداروں کی عزت کسی،
لوگ کہتے ہیں مگر آپ ابھی تک چپ ہیں ،
آپ بھی کہیے غریبوں میں شرافت کیسی ،
نیک انسان ! بہت جلد وہ دور آتے گا ،
جب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہونگے ،
اپنی ذلّت کی قسم ،آپکی کی عظمت کی قسم ،
ہمکو تعظیم کے معیار پرکھنے ہونگے ،
ہم نے ہر دور میں تذ لیل سہی ہے لیکن ،
ہم نے ہر دور کے چہرے کو ضیاء بخشی ہے ،
ہم نے ہر دور میں محنت کے ستم جھیلیں ہیں ،
ہم نے ہر دور کے ہاتھوں کو حنا بخشی ہے ،
مگر اس تلخ مباحث سے بھلا کیا حاصل ،
لوگ کہتیں ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہونگے ،
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگی ،
میرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہونگے ،
جناب ساحر لدھیانوی
Tuesday, December 2, 2014
Then and now....review.
وہ بھی کیا لوگ تھے آساں تھی راہیں جنکی ،
بند آنکھیں کئے اک سمت چلے جاتے تھے
عقل و دل ،خواب و حقیقت کی نہ الجھن نہ خلش ،
مختلف جلوے نگاہوں کو نہ بہلاتے تھے
خلش =pain/prick; مختلف =different types]
عشق سادہ بھی تھا ،بیخود بھی ،جوان پیشہ بھی ،
حسن کو اپنی اداؤں پہ حجاب آتا تھا
پھول کھلتے تھے تو پھولوں میں نشہ ہوتا تھا ،
رات ڈھلتی تھی تو شیشوں پہ شباب آتا تھا
حجاب = shy ]
چاندنی کیف اثر روح فضا ہوتی تھی ،
ابر آتا تھا تو بد مست بھی ہو جاتے تھے
دن میں شورش بھی ہوا کرتی تھی ہنگامے بھی،
رات کی گود میں مونھ ڈھامپ کے سو جاتے تھے
[کیف اثر =inducing intoxication; روح افزا =soul refreshing]
[ابر =cloud; بد مست =intoxicated; شورش =tumult]
نرم رو وقت کے دھارے پہ سفینه تھا رواں،
ساحل و بحر کے آئیں نہ بدلتے تھے کبھی
نا خداؤں پہ بھروسہ تھا ،مقّدر پہ یقیں ،
چادر آب سے طوفاں نہ ابلتے تھے کبھی
[نرم رو =gently moving; سفینہ =boat]
[;ساحل =shore; بحر =sea; آئیں =law/natural way]
ناخدا =
ہم کہ طوفانوں کے پالے بھی ستاۓ بھی ہیں ،
برق و باران میں وہ ہی شمع جلانے بھی ہیں
یہ جو آتش کدہ دنیا میں بھڑک اٹھا ہے ،
آنسوؤں سے اسے ہر بار بجھائیں کیسے
[برق =lightning; باران =storm;
آتش کدہ =]
کردیا برق و بخارات نے محشر برپا ،
اپنے دفتر میں لطافت کے سوا کچھ بھی نہیں
گھر گئے وقت کی بےرحم کشا کش مگر ،
پاس تہذیب کی دولت کے سوا کچھ بھی نہیں
[بخارات =fevers/great heat; محشر =day of judgement]
[لطافت =elegance/pleasantness; بے رحم =merciless]
[کشا کش =struggle; تہذیب =civilization/politeness]
یہ اندھیرا ،یہ تلاطم ،یہ ہواؤں کا خروش ،
اس میں تاروں کی سبک نرم ضیاء کیا کرتی
تلخئے زیست کڑوا ہوا عاشق کا مزاج،
نگاہ یار کی معصوم ادا کیا کرتی
[تلاطم =upheaval; خروش =loud noice/cry]
[سبک =delicate (here it means dim); ضیاء =brilliance/shine]
[تلخئے =bitterness of reality/life; کڑوا =sour taste]
سفر آسان تھا تو منزل بھی بہت روشن تھی ،
آج کس درجہ پر اسرار ہیں راہیں اپنی
کتنی پرچھائیاں آتی ہیں تجلّی بن کر ،
کتنے جلووں سے الجھتی ہیں نگاہیں اپنی
[درجہ =grade/level; پر اسرار =full of secrets/intricate/complex]
[تجلّی =bright light]
جناب آل احمد سرور
Monday, December 1, 2014
only a fool .....
I beg to state ...that unfortunately, due to planned consipiracy ..our power supply was shut down during the "yet-another-tareekhi", awam ka sailab,sssonami....but...fortunately ,unfortunately...I was able to watch "yet-another-anda-tamater" pelting...and an added spice from mullahas stone-pelting on poor and patient pityful PTI followers....."dying" to reach Capital hills for umpteenth time....for don't know what kind of result...
Trying change....change self!
Dear Hamwatoon......every individual on average spents 1500pkr to reach dharna/D chok/shahr-e-dastoor....and if we put total presence to 100000...a staggering amount of 150000000 go to "waste"......and we are still a poor suffering Nation!....
During 110/111 days of so far fruitless excercise ......imagine hundreds of cottage industries/edcuational institution could have been built......
"Lady Tabdeeli" has just passed away from right under our noses!
Subscribe to:
Posts (Atom)