"You only live once, but if you do it right, once is enough." — Mae West
Thursday, December 11, 2014
جہاں حکمرانوں کا اربوں کا کاروبار اور کھربوں کا سٹہ داؤ پر لگا ہو...وہاں مذاکرات /ڈیل کی کوئی بیل مانڈھے نہیں چڑھ سکتی......دونوں صوروتوں میں غریب پسی ہوئی پبلک ...مزید باریک پس جائے گی !....اب صرف بھاری جوتوں کی چاپ ہی سنائی دے رہی ہے ...
No comments:
Post a Comment